the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


یکنالوجی کمپنی ایپل نے جب ستمبر میں اپنے نئے آئی فون 6 اور 6پلس کو متعارف کروایا تو ان کے ڈیزائن کے ایک نئے پہلو نے فوری طور پر صارفین کی توجہ کھینچ لی۔ نئے آئی فون کی پچھلی طرف بالائی اور زیریں حصے پر سفید لکیریں نظر آتی ہیں جن کے بارے میں کچھ صارفین نے تجسس اور کچھ نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، البتہ ان لکیروں کا مقصد کسی کو بھی معلوم نہیں تھا۔

یہ سفید لکیریں آئی فون کے پہلے ماڈلز پر موجود لکیروں کی نسبت بہت موٹی اور واضح ہیں جبکہ نئے فون پرانے ماڈلز کی نسبت باریک اور ہلکے ہیں۔ جریدے ”بزنس



انسائیڈر“ کا کہنا ہے کہ جب ایپل سے ان لکیروں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو صاف جواب دے دیا گیا، جس کے بعد جریدے نے ٹیکنالوجی کمپنی IFIXITکے ڈائریکٹر مارکیٹنگ جیف سنائیڈر سے رابطہ کیا۔

یہ سفید لکیریں آئی فون کے پہلے ماڈلز پر موجود لکیروں کی نسبت بہت موٹی اور واضح ہیں جبکہ نئے فون پرانے ماڈلز کی نسبت باریک اور ہلکے ہیں۔ جریدے ”بزنس انسائیڈر“ کا کہنا ہے کہ جب ایپل سے ان لکیروں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو صاف جواب دے دیا گیا، جس کے بعد جریدے نے ٹیکنالوجی کمپنی IFIXITکے ڈائریکٹر مارکیٹنگ جیف سنائیڈر سے رابطہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.